وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشش کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگناتھ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیر اعظم مودی کے گجرات کے دورے کے دوران اکثر موقعوں پر ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں۔
وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ کیا:
’’وزیر اعظم کمار جگناتھ کے ساتھ تبادلہ خیال تعمیری رہا ۔ہم نے ہندوستان اور ماریشش کے درمیان بہت سے شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں مزید اضافہ کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔‘‘
Held productive discussions with PM @KumarJugnauth. We talked about further deepening bilateral cooperation between India and Mauritius across different sectors. pic.twitter.com/FTha4mIjGi
— Narendra Modi (@narendramodi) April 20, 2022