جھارکھنڈ کے بوکارو اور گملا میں دو بڑی ریلیوں سے خطاب کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے رانچی میں ایک شاندار روڈ شو کیا۔ بی جے پی-این ڈی اے کی حمایت میں ریکارڈ سطح پر اضافہ ہوا جب لوگ وزیر اعظم کی ایک جھلک کے لئے سڑکوں پر جمع ہوئے۔ فضا ’’مودی مودی‘‘ کے نعروں سے گونج رہی تھی۔ پرجوش ہجوم نے خوشی کا اظہار کیا اور پھولوں سے ان کا استقبال کیا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India