وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوچھ بھارت مہم کے سبب 10 برسوں میں ہوئی نمایاں تبدیلیوں کے اثرات پر روشنی ڈالی۔
نیو انڈیا جنکشن کی طرف سے ایک انفوگرافک پوسٹ کا ایکس پر اشتراک کر تے ہوئے انہوں نے یہ باتیں لکھیں۔
’’سوچھ بھارت مہم کے سبب آئی تبدیلی کے اثرات کی ایک جھلک۔
#سوچھ بھارت کے 10 سال‘‘
A glimpse of the transformative impact Swachh Bharat has made. #10YearsOfSwachhBharat https://t.co/URmW9mDjEP
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2024