وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنی متنوع جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قوم کی عہد بستگی کو اجاگر کیا۔ مائی گوو انڈیا کی ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا:
’’جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے بھارت کے عزم کی ایک جھلک! #WorldWildlifeDay‘‘
A glimpse of India's commitment to protect wildlife! #WorldWildlifeDay https://t.co/QGumN7pj9R
— Narendra Modi (@narendramodi) March 3, 2025