Trend towards Swadeshi is growing rapidly among the country men: PM

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  کھادی کی فروخت کے نئے ریکارڈ کو ایک حوصلہ افزا کامیابی بتاتے ہوئے اس کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ اہل وطن کے درمیان سوادیشی کی جانب رجحان میں تیز رفتار اضافہ رونما ہو رہا ہے۔

کھادی انڈیا کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا:

’’ازحد حوصلہ افزا کامیابی! کھادی کی فروخت کا یہ نیا ریکارڈ بتاتا ہے کہ ملک کے لوگوں میں سودیشی کی طرف رجحان کتنی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ یہ جذبہ کھادی سے وابستہ ہمارے کاریگر بھائیوں اور بہنوں کی زندگیوں کو آسان بنانے میں بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India