وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے لاجسٹک سیکٹر کو تبدیل کرنے میں یونیفائیڈ لاجسٹک انٹرفیس پلیٹ فارم(یو ایل آئی پی) کے کردار کی ستائش کی ہے۔
تجارت اور کامرس کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’لاجسٹکس کے سنگل ونڈو پلیٹ فارم نے سامان کی نقل و حرکت میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اس سے نہ صرف وقت اور لاگت دونوں کی بچت ہو رہی ہے بلکہ یہ ملک کی خود انحصاری میں بھی بہت مددگار ثابت ہونے والا ہے‘‘۔
लॉजिस्टिक्स के सिंगल विंडो प्लेटफॉर्म से सामान की ढुलाई में अभूतपूर्व बदलाव आया है। इससे न सिर्फ समय और लागत दोनों की बचत हो रही है, बल्कि यह देश की आत्मनिर्भरता में भी काफी मददगार होने वाला है। https://t.co/6bM10xbw95
— Narendra Modi (@narendramodi) July 10, 2023