نئی دہلی12 اگست2021: وزیراعظم جناب نریند رمودی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں  آئین (127ویں ترمیم ) بل ،2021 کی منظوری کو ملک کے لئے ایک اہم لمحہ قرار دیا ہے۔

ایک ٹویٹ  میں وزیراعظم نے کہا :

دونوں ایوانوںمیں  (127ویں ترمیم ) بل ،2021 کی منظوری ہمارے ملک کے لئے ایک اہم لمحہ ہے ۔ یہ بل سماج کو بااختیار بنانے میں  اگلے مقام تک لے جائے گا۔ یہ بل  پسماندہ طبقات کے وقار ، مواقع اور انصاف دلانے کو یقینی بنانے کے لئے ہماری حکومت کے عز م کی عکاسی بھی کرتا ہے۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi