وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پی ایم – سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا کے لیے رجسٹریشن کرانے والے ایک کروڑ سے زائد کنبوں کے تئیں مسرت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
شاندار خبر!
’’اس اسکیم کے آغاز کے تقریباً ایک مہینے کے اندر، ایک کروڑ سے زائد کنبے پہلے ہی پی ایم – سوریہ : مفت بجلی یوجنا کے لیے خود کو درج رجسٹر کراچکے ہیں۔
ملک کے ہر حصے سے رجسٹریشن کرایا جا رہا ہے۔ آسام ، بہار، گجرات، مہاراشٹر، اُڈیشہ، تمل ناڈو اور اترپردیش 5 لاکھ سے زائد رجسٹریشن کرائے گئے ہیں۔
جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کرایا ہے، انہیں جلد ہی رجسٹریشن کرانا چاہئے۔
’’یہ پہل قدمی توانائی پیداوار کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ کنبوں کے لیے بجلی کے اخراجات میں خاطرخواہ تخفیف کا بھی وعدہ کرتی ہے۔ یہ ایک بڑے پیمانے پر طرز حیات برائے ماحولیات (لائف) کو فروغ دینے اور ایک بہتر کرۂ ارض کے لیے اپنا تعاون دینے کے لیے تیار ہے۔‘‘
Outstanding news!
— Narendra Modi (@narendramodi) March 16, 2024
In about a month since it was launched, over 1 crore households have already registered themselves for the PM-Surya Ghar: Muft Bijli Yojana.
Registrations have been pouring in from all parts of the nation. Assam, Bihar, Gujarat, Maharashtra, Odisha, Tamil…