وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج’مشن دویاستر‘ کے لیے ڈی آرڈی اوکے سائنسدانوں کی خوب خوب ستائش کی، جوملٹیپل انڈیپنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری -اِنٹری وہیکل(ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی سے لیس سودیشی طورپر تیار شدہ اگنی-5 میزائل کی پہلی اُڑان پرکھ ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کی:
‘‘مشن دِویاستر کے لیے ڈی آر ڈی او کے ہمارے سائنسدانوں پرفخرہے،جوملٹیپل انڈیپنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری -اِنٹری وہیکل(ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی سے لیس سودیشی طورپر تیار شدہ اگنی-5 میزائل کی پہلی اُڑان پرکھ ہے۔’’
Proud of our DRDO scientists for Mission Divyastra, the first flight test of indigenously developed Agni-5 missile with Multiple Independently Targetable Re-entry Vehicle (MIRV) technology.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 11, 2024