وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقۂ کار  کے ذریعے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کی جانب سے ایشیا میں سب سے طویل ہائیڈرو کاربن پائپ لائن ریور کراسنگ اور دنیا کی دوسری سب سے لمبی پائپ لائن کا ریکارڈ قائم کرنے سے متعلق  ایک ٹوئیٹ  کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بے مثال!‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25دسمبر 2024
December 25, 2024

PM Modi’s Governance Reimagined Towards Viksit Bharat: From Digital to Healthcare