وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں ہوئیسالہ پوِتر مندروں کو شامل کیے جانے کی ستائش کی ہے۔
یونیسکو کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کئے جانے پر ، وزیر اعظم نے کہا کہ ؛
" بھارت کے لیے یہ اور فخر کی بات ہے!
ہوئیسالہ کے شاندار پوِتر مندروں کے گروپ کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، جو مندروں کی لازوال خوبصورتی اور پیچیدہ ڈیزائن بھارت کے مالا مال ثقافتی ورثے اور ہمارے آباؤ اجداد کی غیر معمولی کاریگری کا ثبوت ہیں۔
More pride for India!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 18, 2023
The magnificent Sacred Ensembles of the Hoysalas have been inscribed on the @UNESCO World Heritage List. The timeless beauty and intricate details of the Hoysala temples are a testament to India's rich cultural heritage and the exceptional craftsmanship of… https://t.co/cOQ0pjGTjx