وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، شیاما پرساد مکھرجی بندرگاہ سےکلادان ملٹی ماڈل ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کے تحت تیار کردہ ستوے بندرگاہ میانما تک جہاز کے سفر کے آغاز کی ستائش کی ہے۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر مملکت جناب شانتنو ٹھاکر کے ایک ٹوئیٹ کو شئیر کرتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’تجارت اور کنیکٹی وٹی کے لئے بڑی خبر۔‘‘
Great news for commerce and connectivity. https://t.co/c8V8rkvHRs
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2023