وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان بدھ کے نظریات کی ستائش کی کیونکہ تھائی لینڈ میں لاکھوں عقیدت مندوں نے 23 فروری سے 3 مارچ 2024 تک بنکاک میں بھگوان بدھ اور ان کے شاگردوں اراہنت ساریپوتا اور اراہنت مہا موگلانا کے مقدس آثار کی پوجا کی۔ .
انہوں نے عقیدت مندوں پر زور دیا کہ وہ چیانگ مائی، اوبون رتچاتھانی، اور کربی میں پوجا کریں ، جہاں آنے والے دنوں میں یہ آثار رکھے جائیں گے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’بھگوان بدھ کے نظریات ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ایک روحانی پُل کا کام کرتے ہیں، جو ایک گہرے جڑوں والے تعلق کو فروغ دیتے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ عقیدت مندوں کو روحانی طور پر بھرپور تجربہ حاصل ہوا اور میں عقیدت مندوں سے چیانگ مائی، اوبون رتچاتھانی، اور کرابی میں خراج عقیدت پیش کرنے کی درخواست کرتا ہوں، جہاں آنے والے دنوں میں آثار کو محفوظ کیا جائے گا۔‘‘
The ideals of Lord Buddha serve as a spiritual bridge between India and Thailand, fostering a deep-rooted connection. I am glad the devotees had a spiritually rich experience and I urge devotees to pay obeisance at Chiang Mai, Ubon Ratchathani, and Krabi, where the relics will be… https://t.co/RbMMheTnjN
— Narendra Modi (@narendramodi) March 5, 2024
พระอุตมคุณแห่งพระสัมมาสัมพุทธเจ้าบันดาลให้มีสะพานแห่งจิตวิญญาณระหว่างอินเดียและไทย อันส่งเสริมความสัมพันธ์ที่หยั่งรากลึก ผมอนุโมทนากับพุทธศาสนิกชนทั้งหลายที่ได้รับประสบการณ์ทางจิตวิญญาณอันเปี่ยมล้น และขอเชิญชวนพุทธศาสนิกชนทั้งหลายไปสักการะพระบรมสารีริกธาตุ… https://t.co/RbMMheSPuf
— Narendra Modi (@narendramodi) March 5, 2024