وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یونیسکو کے غیر مرئی ورثے کی فہرست میں گجرات کے گربا کے شامل کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’گربا زندگی، اتحاد اور ہماری عمیق روایات کا جشن ہے۔ غیر مرئی ورثے کی فہرست میں اس کا شامل کیا جانا بھارتی ثقافت کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ یہ اعزاز ہمیں آنے والی نسلوں کے لیے اپنے ورثے کو محفوظ رکھنے اور فروغ دینے کی ترغیب فراہم کرتا ہے۔ اس عالمی اعتراف کے لیے مبارکباد۔‘‘
Garba is a celebration of life, unity and our deep-rooted traditions. Its inscription on the Intangible Heritage List showcases to the world the beauty of Indian culture. This honour inspires us to preserve and promote our heritage for future generations. Congrats for this global… https://t.co/9kRkLZ1Igt
— Narendra Modi (@narendramodi) December 6, 2023