وزیر اعظم نے ہندوستان میں گیس کی قیمتوں پر گیس کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرکے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے کابینہ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔
پیٹرولیم و قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
گھریلو گیس کی قیمتوں میں ترمیم سے متعلق کابینہ کے فیصلے کے صارفین کے لیے بہت سے فوائد ہیں۔ یہ اس شعبے کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔‘‘
The Cabinet decision relating to revised domestic gas pricing has many benefits for the consumers. It is a positive development for the sector. https://t.co/CT1d0eLwra
— Narendra Modi (@narendramodi) April 7, 2023