وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیل کود مقابلے میں لانگ جمپ مقابلےمیں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے اینسی سوجن ایڈاپلی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی گیمز میں لانگ جمپ میں ایک اور چاندی کا تمغہ اینسی سوجن ایڈاپلی کو ان کی کامیابی کے لیے مبارکباد۔ مستقبل کی کامیابیوں کے لیے میری نیک خواہشات‘‘۔
Another Silver in Long Jump at the Asian Games. Congratulations to Ancy Sojan Edappilly for her success. My best wishes for the endeavours ahead. pic.twitter.com/fOmw4SuGZt
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2023