وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارڈر روڈز آرگنائزیشن(بی آر او) کے ذریعے تعمیر کیے گئے بنیادی ڈھانچے کے 90منصوبوں کی تعریف کی ہے، جن کی مالیت 2,900 کروڑ روپے سے زیادہ ہے اور یہ 11 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ان پروجیکٹوں کو آج وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے قوم کو وقف کیا۔
وزیراعظم نے X پر پوسٹ کیا۔
’’یہ اہم منصوبے ہیں جو سرحدی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں ایک طویل سفر طے کریں گے!‘‘
These are important projects which will go a long way in enhancing infrastructure in the border areas! https://t.co/3Q3AoiRuRO
— Narendra Modi (@narendramodi) September 12, 2023