وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پر بھارتی بحریہ کے بہادر اہلکاروں کو مبارکباد دی اور ان کے بلند عزم وحوصلہ کے لیے ان کی ستائش کی جو ہمارے ملک کی حفاظت، سلامتی اور خوشحالی کو یقینی بناتی ہے۔
وزیر اعظم جناب مودی نے ایکس پر ا یک پوسٹ میں لکھا ہے :
بحریہ کے دن کے موقع پر، ہم بھارتی بحریہ کے بہادر اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہیں جو بے مثال ہمت اور لگن کے ساتھ ہمارے سمندروں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کا عزم مصمم ہماری قوم کی حفاظت، سلامتی اور خوشحالی کو یقینی بناتا ہے۔ ہمیں بھارت کی مالا مال سمندری تاریخ پر بھی فخر ہے۔
On Navy Day, we salute the valiant personnel of the Indian Navy who protect our seas with unmatched courage and dedication. Their commitment ensures the safety, security and prosperity of our nation. We also take great pride in India’s rich maritime history. pic.twitter.com/rUrgfqnIWs
— Narendra Modi (@narendramodi) December 4, 2024