وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست ترقی کی راہ پر تیز رفتاری سے آگے بڑھے۔
X پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا،
”جھارکھنڈ کے ہمارے تمام بھائیوں اور بہنوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد۔ قبائلی سماج کی جدوجہد اور قربانیوں سے سیراب اس سرزمین نے ہمیشہ ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ میری خواہش ہے کہ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ ریاست ترقی کی راہ پر تیز رفتاری سے آگے بڑھے۔“
झारखंड के अपने सभी भाई-बहनों को राज्य के स्थापना दिवस पर अनेकानेक शुभकामनाएं। जनजातीय समाज के संघर्ष और बलिदान से सिंचित इस धरती ने देश को हमेशा गौरवान्वित किया है। मेरी कामना है कि प्राकृतिक संसाधनों से परिपूर्ण यह प्रदेश प्रगति के पथ पर तेज रफ्तार से आगे बढ़े।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2024