وزیراعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے مہارشی والمیکی سے متعلق اپنے خیالات کایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :
’’ اہل وطن کو والمیکی جینتی کی نیک خواہشات۔‘‘
देशवासियों को वाल्मीकि जयंती की शुभकामनाएं। pic.twitter.com/2HAWjcia8B
— Narendra Modi (@narendramodi) October 9, 2022