وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم آئین اور آئین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
""ہندوستانی آئین کی 75 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر تمام ہم وطنوں کو یوم آئین کی بہت بہت مبارکباد۔"
#75YearsOfConstitution”
सभी देशवासियों को भारतीय संविधान की 75वीं वर्षगांठ के पावन अवसर पर संविधान दिवस की बहुत-बहुत शुभकामनाएं।#75YearsOfConstitution pic.twitter.com/pa5MVHO6Cu
— Narendra Modi (@narendramodi) November 26, 2024