وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’2022 مبارک
دعاگو ہوں کہ یہ سال سبھی کی زندگیوں میں ڈھیروں خوشیاں اور بہتر صحت لے کر آئے۔
ہم ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں پر جائیں اور اپنے عظیم مجاہدین آزادی کے خوابوں کوپورا کے لئے مزید محنت کریں۔‘‘
Happy 2022!
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2022
May this year bring abundance of joy and good health in everyone’s lives.
May we keep scaling new heights of progress and prosperity, and work even harder to fulfil the dreams of our great freedom fighters. pic.twitter.com/dHoaD4tbpk