وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ کا سال 2023 بہت اچھا گزرے! امید، خوشی اور ڈھیروں کامیابیوں سے بھرا ہو، سب کو بہترین صحت نصیب ہو۔‘‘
Have a great 2023! May it be filled with hope, happiness and lots of success. May everyone be blessed with wonderful health.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2023