وزیر اعظم نے دھنتیرس پر قوم کو مبارکباد دی

Published By : Admin | November 10, 2023 | 08:56 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنتیرس کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے، یہ تہوار صحت، خوشی اور خوشحالی کی علامت ہے۔

جناب مودی نے بھگوان دھنونتری کا آشیرواد طلب کیا ہے اور خواہش کی ہے کہ تمام شہری صحت مند، خوشحال اور خوش رہیں، تاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو نئی توانائی ملتی رہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’میرے ملک کے تمام اہل خانہ کو دھنتیرس پر بہت بہت مبارک ہو، یہ تہوار صحت، خوشی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ میری خواہش ہے کہ بھگوان دھنونتری کی مہربانی سے آپ سب ہمیشہ صحت مند، خوشحال اور خوش رہیں، تاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو نئی توانائی ملتی رہے‘‘۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22دسمبر 2024
December 22, 2024

PM Modi in Kuwait: First Indian PM to Visit in Decades

Citizens Appreciation for PM Modi’s Holistic Transformation of India