وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرحدی سلامتی دستے کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔ انہوں نے شجاعت، جانثاری اور غیر معمولی خدمت کے مظہر اور دفاع کے ایک اہم محاذ کے طور پر کھڑے ہونے کے لیے بی ایس ایف کی ستائش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’سرحدی سلامتی دستے کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد! بی ایس ایف شجاعت، جانثاری اور غیر معمولی خدمت کا مظہر اور دفاع کے ایک اہم محاذ کے طور پر کھڑا ہے۔ ان کی چوکسی اور شجاعت ہمارے ملک کی سلامتی و تحفظ میں معاون و مددگار ہیں۔
@BSF_India ‘‘
Warm wishes to the Border Security Force on their Raising Day! The BSF stands as a critical line of defence, embodying courage, dedication and exceptional service. Their vigilance and courage contribute to the safety and security of our nation.@BSF_India pic.twitter.com/KeXEvgLhdB
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2024