وزیراعظم جناب نریندر مودی نےیوم اساتذہ کے موقع پر تعلیمی شعبے سےتعلق والی شخصیات کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’یوم اساتذہ پر، تعلیمی شعبے سےتعلق رکھنے والے تمام حضرات کو مبارکباد، جنھوں نےہمیشہ نوجوان ذہنوں کی پرورش میں اہم کردار اداکیا ہے۔ یہ بہت ہی قابل ستائش ہے کہ اساتذہ نےکس طرح جدت کو اپنایا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ کووڈ -19 کے دور میں بھی طلبا کاتعلیمی سفر جاری رہے۔
میں ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کےممتاز علمی کارناموں اور قوم کے لئے ان کے تعاون کو یاد کرتا ہوں۔‘‘
On Teachers' Day, greetings to the entire teaching fraternity, which has always played a pivotal role in nurturing young minds. It is commendable how teachers have innovated and ensured the education journey of students continues in the COVID-19 times.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2021
I pay my respects to Dr. S. Radhakrishnan on his Jayanti and recall his distinguished scholarship as well as contributions to our nation.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2021