نئی دہلی، 29 اگست 2020، وزیرعظم نریندر مودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے عظیم ہندوستانی ہاکی کےکھلاڑی میجر دھیان چند کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
وزیراعظم نے کہا ‘‘کھیلوں کا قومی دن ان سبھی بہترین کھلاڑیوں کی شاندنار کامیابیوں کا جشن منانے کا دن ہوتا ہے، جنہوں نے مختلف کھیلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کی اور ہمارے ملک کا سر فخر سے اونچا کیا۔ ان کی ثابت قدمی اور عزم و استحکام شاندار بہترین رہے ۔
آج کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر ہم میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔انہوں نے ہاکی کے ذریعہ جادو دکھایا اس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
یہ دن ان خاندانوں ، کوچز اور معاون اسٹاف کے شاندار تعاون کی ستائش کا دن بھی ہے جنہوں نے ہمارے باصلاحیت ایتھلیٹوں کی کامیابی میں تعاون کیا۔
حکومت ہند کھیلوں کو مقبول بنانے اور بھارت میں با صلاحیت کھلاڑیوں کی مدد کے لئے متعدد کوششیں کررہی ہے۔ ساتھ ہی میں سبھی سے اپیل کروں گا کہ وہ کھیلوں اور فٹنیس کی کسرتوں کو اپنے روزمرہ کے معمول کا ایک حصہ بنالیں۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں۔میری دعا ہے کہ سبھی صحت اور خوش رہیں’’۔
Government of India is making numerous efforts to popularise sports and support sporting talent in India. At the same time, I urge everyone to make sports and fitness exercises a part of their daily routine. There are many benefits of doing so. May everyone be happy and healthy!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 29, 2020
Today, on #NationalSportsDay, we pay tributes to Major Dhyan Chand, whose magic with the hockey stick can never be forgotten.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 29, 2020
This is also a day to laud the outstanding support given by the families, coaches and support staff towards the success of our talented athletes.
#NationalSportsDay is a day to celebrate the remarkable achievements of all those exemplary sportspersons who have represented India in various sports and made our nation proud. Their tenacity and determination are outstanding.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 29, 2020