وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ممتاز ہندوستانی ہاکی کھلاڑی میجردھیان چند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت بھی پیش کیاہے ۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:
‘‘کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر میں مبارکباد پیش کرتاہوں اور میجردھیان چند جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ حالیہ کچھ سال کھیلوں کے لئے بہت اہم رہے ہیں ۔ میں امید کرتاہوں کہ اس رویہ کا تسلسل جاری رہے گا۔امید کرتاہوں کہ ملک بھرمیں کھیلوں کو اسی طرح مقبولیت حاصل ہوتی رہے گی ۔ ’’
Greetings on National Sports Day and tributes to Major Dhyan Chand Ji on his birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 29, 2022
The recent years have been great for sports. May this trend continue. May sports keep gaining popularity across India. pic.twitter.com/g04aqModJT