وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے’ایکس‘پراپنی پوسٹ میں لکھا:
’’مدھیہ پردیش کے تمام باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے سے مالا مال یہ ریاست ہر میدان میں ترقی کے نئے معیارات قائم کرتی رہے۔‘‘
मध्य प्रदेश के सभी निवासियों को राज्य के स्थापना दिवस की बहुत-बहुत शुभकामनाएं। प्राकृतिक संपदा और सांस्कृतिक विरासत से समृद्ध यह प्रदेश हर क्षेत्र में विकास के नित-नए मानदंड गढ़ता रहे, यही कामना है
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2024