وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا:
’’ہمارا ہریانہ، جو اپنے شاندار تاریخی ورثے کے لیے اپنی پہچان رکھتا ہے ۔ اس نے ہمیشہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریاست کے یوم تاسیس پر، اس کی ترقی میں حصہ لینے والے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔اس مبارک موقع پر میں ان کی خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘
अपनी समृद्ध ऐतिहासिक विरासत के लिए विख्यात हमारे हरियाणा ने देश के विकास में हमेशा अहम योगदान दिया है। राज्य के स्थापना दिवस पर यहां की प्रगति में भागीदार अपने सभी भाई-बहनों को हार्दिक बधाई देने के साथ ही मैं उनके सुख, समृद्धि और उत्तम स्वास्थ्य की कामना करता हूं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2024