وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، جو ملک کی خدمت کے لیے کلی طور وقف ہے، کو اس کے 100ویں برس میں داخل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب موہن بھاگوت کے ذریعہ پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کا لنک ساجھا کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’ملک کی خدمت کے لیے وقف راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس آج اپنے 100ویں برس میں داخل ہو رہا ہے۔ مسلسل سفرکے اس تاریخی پڑاؤ پر سوئم سیوکوں کو میری جانب سے تہہ دل سے مبارکباد اور ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ ماں بھارتی کے لیے یہ لگن اور عزم  ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ’وکست بھارت‘ کے حصول میں بھی نئی توانائی فراہم کرنے والا ہے۔ آج وجئے دشمی کے مبارک موقع پر محترم سر سنگھ چالک شری موہن بھاگوت جی کا خطاب ضرور سننا چاہئے۔۔۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi