وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، اوگادی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:
’’اوگادی کے خصوصی موقع پر نیک خواہشات‘‘
Best wishes on the special occasion of Ugadi. pic.twitter.com/1aAeMDARsg
— Narendra Modi (@narendramodi) April 2, 2022