نئی دہلی، 3 اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا،
‘‘رکشا بندھن کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو بہت بہت نیک خواہشات’’۔
रक्षा बंधन के पावन पर्व पर समस्त देशवासियों को बहुत-बहुत शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) August 3, 2020