نئی دہلی،30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید میلادا لنبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے ’’عید میلادالنبی کے موقع پر بہترین خواہشات، امید ہے اس دن سے پوری دنیا میں رحمدلی اور بھائی چارے کو فروغ حاصل ہوگا۔ خدا کرے ہر شخص صحتمند اور خوش رہے۔ عید مبارک‘‘۔
Best wishes on Milad-un-Nabi. Hope this day furthers compassion and brotherhood all across. May everybody be healthy and happy. Eid Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 30, 2020