وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوہاگ بیہو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے مطلع کیا کہ اس مرتبہ بوہاگ بیہو کے موقع پر وہ آسام میں موجود ہوں گے اور ریاست کے بہترین عوام کے ساتھ اس تیوہار کو منائیں گے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’بوہاگ بیہو بہت بہت مبارک ہو!‘‘
Have a wonderful Bohag Bihu! pic.twitter.com/ansUPZ9qpN
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2023