نئی دہلی ، 12 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اشاڈھی بِج ،کچھی نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "کچھی نئے سال اشاڈھی بِج کے موقع پر کچھی بھائی بہنوں کو میری  طرف سے بہت بہت مبارکباد ۔"

میری طرف سے کچھی بھائیوں اور بہنوں کو رام رام،جو یہاں اور بیرون ملک میں عرصے سے مقیم ہیں ، جنہوں نے کچَھ کے روایتی فنون اور ثقافت کو محفوظ کر رکھا ہے۔ "

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
No More ‘Mr Nice Guy’: India’s Counter-Terror Transformation Under PM Modi

Media Coverage

No More ‘Mr Nice Guy’: India’s Counter-Terror Transformation Under PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 نومبر 2024
November 28, 2024

India’s Multifaceted Growth with PM Modi’s Visionary Leadership