وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے نیک خواہشات کا بھی ظہار کیا کہ یہ دن سب کی زندگی میں خوشحالی لئے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’آپ سبھی کو اکشے ترتیہ کی ڈھیروں نیک خواہشات۔ دعاگو ہوں کہ اکشے ترتیہ سب کی زندگیوں میں خوشحالی لائے۔‘‘
आप सभी को अक्षय तृतीया की ढेरों शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) May 3, 2022
Best wishes on Akshaya Tritiya. I pray that this special day brings prosperity in everyone’s lives.