وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نوراتری کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ نوراتری کے آغاز کے موقع پر،جناب مودی نے دیوی شیل پتری کی پوجا ارچنا بھی کی اور دیوی سے خوشیوں ، صحت اور خوشی قسمتی کی دعاکی ۔
سلسلے وار ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘شکتی کی عبادت کے مہاپرونوراتری کی آپ سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات ۔عقیدہ اوریقین کا یہ مبارک موقع ، ہرکسی کی زندگی میں نئی توانائی اور نیاجوش پیداکرے ۔جے ماتادی ۔’’
"वन्दे वाञ्छितलाभाय चन्द्रार्धकृतशेखराम्।
वृषारूढां शूलधरां शैलपुत्रीं यशस्विनीम् ।।
دیوی شیل پُتری کی پوجا ارچنا کے ساتھ آج سے نوراتری کا مقدس آغاز ہورہاہے ۔ میری دعاہے کہ ان کے آشیرواد سے ہرکسی کی زندگی ، سکھ ، خوش قسمتی اور بیماریوں سے مبّرا ہو۔’’
वन्दे वाञ्छितलाभाय चन्द्रार्धकृतशेखराम्।
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2022
वृषारूढां शूलधरां शैलपुत्रीं यशस्विनीम् ।।
देवी शैलपुत्री की आराधना के साथ आज से नवरात्रि का शुभारंभ हो रहा है। मेरी कामना है कि उनकी कृपा से हर किसी का जीवन सुख, सौभाग्य और आरोग्य से परिपूर्ण हो। pic.twitter.com/Vh03672Q4M