وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن(نیشنل ووٹرس ڈے) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘رائے دہندگان کے قومی دن پر مبارکباد۔ہم ہندوستان کی انتخابی کمیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے انتخابی عمل کو مزید فعال اور شمولیت والا بنانے کے لیے بہت ساری کوششیں کی ہیں۔ آج کا دن رائے دہندگان میں بیداری لانے اور رائے دہندگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ترغیب دیتا ہے، جو ہماری جمہوریت کو مزید مستحکم کرتا ہے’’۔
Greetings on National Voters Day.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 25, 2020
We express gratitude to ECI for their many efforts towards making our electoral process more vibrant and participative.
May this day inspire us to work towards increased voter awareness and turnout, which makes our democracy stronger