نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےتمام ہم طنوں کو مہاویر جینتی کی مبارکبادپیش کی ہے۔ جناب مودی نے بھگوان مہاویر کی عظیم تعلیمات، خاص طور پر امن، ہمدردی اور بھائی چارے کو یاد کیا ۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"مہاویر جینتی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد۔
بھگوان مہاویر کی لازوال تعلیمات اور جانداروں کے تئیں ہمدردی پران کا زور ایک منصفانہ اور ہمدرد معاشرے کی تعمیر میں معاون ہو سکتا ہے۔
میری دعا ہے کہ بھگوان مہاویر کے آشیرواد سے ہمارے معاشرے میں امن اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید فروغ ملے۔"
Mahavir Jayanti greetings to you all.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2022
We recall the noble teachings of Bhagwan Mahavir, especially the emphasis on peace, compassion and brotherhood. pic.twitter.com/CyKPtNPKZi