وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہالیہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘شوبھو مہالیہ!
ہم ماں درگا کے آگے سربہ سجود ہوتے ہیں اوراس کرۂ ارض اور ہمارے شہریوں کی خیروعافیت کے لئے ان کے آشیرواد کے خواستگار ہیں۔ خداکرے کہ آنے والے دنوں میں ہر شخص خوش وخرم اور صحت مندر ہے۔’’
Shubho Mahalaya!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2021
We bow to Maa Durga and seek her blessings for the well-being of our planet and the welfare of our citizens. May everyone be happy as well as healthy in the times to come.