وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’تمام اہل وطن کو جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر تہہ دل سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ عقیدت اور جوش و خروش سے معمور یہ تیوہار ہر کسی کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور خوش بختی لے کر آئے۔ جے شری کرشن!‘‘
सभी देशवासियों को जन्माष्टमी के पावन-पुनीत अवसर पर हार्दिक शुभकामनाएं। भक्ति और उल्लास का यह उत्सव हर किसी के जीवन में सुख, समृद्धि और सौभाग्य लेकर आए। जय श्रीकृष्ण!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 19, 2022