نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’ہیرتھ مبارک! میں دعا کرتا ہوں کہ اس مبارک موقع پر لوگوں کی زندگیوں میں خوشی اور مسرت میں اضافہ ہو۔ خدا کرے کہ آنے والے وقت میں سبھی کی تمنائیں و آرزوئیں پوری ہوں۔‘‘
Herath Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) March 10, 2021
I pray that this auspicious occasion furthers happiness and well-being all across. May everyone’s aspirations be fulfilled in the times to come.