وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہنومان جینتی کے پرمبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ سب کو ہنومان جینتی کی ڈھیروں نیک خواہشات۔اس مبارک موقع پر بھگوان ہنومان کے چرنوں میں وندن کے ساتھ میں ہر کسی کے کلیان کی کامنا کرتا ہوں۔‘‘
आप सभी को हनुमान जयंती की ढेरों शुभकामनाएं। इस पावन पर्व पर भगवान हनुमान के चरणों में वंदन के साथ मैं हर किसी के कल्याण की कामना करता हूं।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 6, 2023