وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہنومان جینتی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’طاقت، ہمت اور تحمل کی علامت بھگوان ہنومان کی جینتی پر سبھی اہل وطن کو ڈھیروں نیک خواہشات۔ پون پُتر کی مہربانی سے ہر کسی کی زندگی طاقت، ذہانت اور علم سے مالامال رہے۔‘‘
शक्ति, साहस और संयम के प्रतीक भगवान हनुमान की जयंती पर सभी देशवासियों को अनेकानेक शुभकामनाएं। पवनपुत्र की कृपा से हर किसी का जीवन बल, बुद्धि और विद्या से सदा परिपूर्ण रहे।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 16, 2022