وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھن تیرس کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ‘‘ سبھی دیش واسیوں ( ہم وطنوں ) کو دھن تیرس کے لئے نیک تمنائیں اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔
دھن تیرس کے اس خصوصی موقع پر ہر ایک کو مبارک باد پیش کرتا ہوں’’
सभी देशवासियों को धनतेरस की शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 2, 2021
Greetings to everyone on the special occasion of Dhanteras.