وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘بھائی-بہن کے لا محدود محبت اور مضبوط اعتماد کی علامت کے تہوارکی آپ سب کو بہت بہت نیک خواہشات ۔’’
भाई-बहन के अपार स्नेह और अटूट विश्वास के प्रतीक-पर्व भाई दूज की आप सभी को बहुत-बहुत शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2022