وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛
‘‘بھائی دوج، بھائی- بہن کے مقدس رشتوں کی علامت کاتہوار ہے۔ ملک بھر کے اپنے پریوارجنوں کو اس مقدس اورمبارک موقع پر میری دلی نیک خواہشات۔’’
भाई दूज भाई-बहन के पवित्र रिश्तों का प्रतीक पर्व है। देशभर के अपने परिवारजनों को इस पावन-पुनीत अवसर पर मेरी हार्दिक शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2023