وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہː
" بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کا یہ مقدس دن ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش بھرے ۔ ماں وِدیا دائنی کی پوجا سے جڑے اِس مقدس تہوار کی آپ سبھی کو دِلی مبارکباد ۔
बसंत पंचमी और सरस्वती पूजा का यह सुअवसर हर किसी के जीवन में नई ऊर्जा और नए उत्साह का संचार करे। मां विद्यादायिनी की वंदना से जुड़े इस पावन पर्व की आप सभी को हार्दिक शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) January 26, 2023