وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’تمام ہم وطنوں کو اکشے ترتیہ کی مبارکباد۔ نیک کاموں کو کرنے سے جڑا یہ مقدس تہوار کورونا وبائی مرض پر فتح حاصل کرنے کے ہمارے عہد کو پورا کرنے کی طاقت فراہم کرے۔‘‘
सभी देशवासियों को अक्षय तृतीया की मंगलकामनाएं। शुभ कार्यों की सिद्धि से जुड़ा यह पावन पर्व कोरोना महामारी पर विजय के हमारे संकल्प को साकार करने की शक्ति प्रदान करे।
— Narendra Modi (@narendramodi) May 14, 2021